ٹیکساس ؛ «حلال» ہوٹلوں میں اضافہ

IQNA

ٹیکساس ؛ «حلال» ہوٹلوں میں اضافہ

8:29 - October 18, 2017
خبر کا کوڈ: 3503683
بین الاقوامی گروپ: اسلامو فوبیا سے مقابلے کے لیے ہوٹلوں اور ریسٹورنٹوں نے خوراک میں حلال مینو کا اضافہ کردیا

ٹیکساس ؛ «حلال» ہوٹلوں میں اضافہ


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے utdmercury؛ کے مطابق مسلمانوں کی بڑھتی تعداد کو مدنظر رکھتے ہویے اکثر ہوٹلوں کی خوراک لسٹوں میں " حلال" مینو کا اضافہ کیا جارہا ہے

اس اقدام کے مقصد جہاں اقتصادی فواید قرار دیا جاسکتا ہے وہی پر اسلام فوبیا سے مقابلہ بھی مدنظر رکھا گیا ہے تاکہ مسلمان اس معاشرے میں آسانی سے گھل مل سکے۔

حلال ویب سایٹ کے مطابق ۲۸۷ ہوٹلز صرف ڈالاس اور ۱۱۱۴ ہوٹلیں اور ریسٹورنٹ ٹیکساس ریاست میں فعال ہیں جبکہ

پلانو اور ریچرڑسن میں KFC کے اکثر ریسٹورنٹوں میں حلال مینو کا اضافہ کیا گیا ہے۔

پیو سروے مرکز کے سال ۲۰۰۵ کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ امریکہ میں ۳,۳ ملین مسلمان رہتے ہیں جنکو مدنظر رکھتے ہویے حلال مراکز میں اضافہ ہورہا ہے/.

3653801

نظرات بینندگان
captcha