قیامت میں رسول خدا کے نزدیک ترین شخص

IQNA

قیامت میں رسول خدا کے نزدیک ترین شخص

پیغمبر اکرم (صلی الله علیه وآله) فرماتے ہیں: یقینا کل بروز (قيامت) شفاعت کے حقدار ، میرے قریب ترین، سب سے زیادہ سچا، امانتدار وہ شخص ہے جو سب سے زیادہ خوش اخلاق ہے. وسائل الشیعه، ج 8، ص 514