طلبا ء کا راهیان نور ٹور یا تربیتی – تفریحی دورہ

IQNA

طلبا ء کا راهیان نور ٹور یا تربیتی – تفریحی دورہ

تہران یونیورسٹیوں میں غیر ملکی طلبا اور طالبات جنکی تعداد ڈیڑھ سو بتایی جاتی ہے ان کو جنگی علاقوں میں دورہ کرایا گیا ، کاروان میں لبنان، ترکی، ارجنٹاین، نایجیریا، اٹلی ، افغانستان اور پاکستان وغیرہ کے طلباء شامل ہیں ۔ کاروان نے جنگ زدہ علاقوں هویزه، طلائیه، شلمچه اورخرمشهر اور هورالعظیم کا دورہ کیا۔