میڈریڈ میں قدس ڈے کا اہتمام

IQNA

میڈریڈ میں قدس ڈے کا اہتمام

11:02 - May 26, 2019
خبر کا کوڈ: 3506166
بین الاقوامی گروپ- یوم القدس کا اہتمام ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے تعاون سے رمضان المبارک کے آخری جمعے کو دیگر ممالک کی طرح میڈریڈ میں بھی قدس ڈے منایا جارہا ہے جسمیں ایرانی ثقافتی مرکز، جمعیت اهل البیت(ع) اور پیس سنٹر فارمسلم کی خصوصی معاونت شامل ہے۔

 

اس حوالے سے قدس پروگرام میں اہم رہنما اور دانشور فلسطین اور قدس کی اہمیت کے حوالے سے خصوصی خطاب کریں گے اورصھیونی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کے حقوق پر تاکید کریں گے۔/

3814698

نظرات بینندگان
captcha