اے رسول پہنچا دو

IQNA

اے رسول پہنچا دو

يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَافِرِينَ اے پیغمبرپہنچادو یہ حکم جو تمھیں پہنچایا گیا ہے اور اگر ایسا نہ کیا تو تو گویا [رسالت] کا کام انجام نہ دیا اور خدا لوگوں [ شرسے] سے بچانے والا ہے بیشک خدا کافروں کے گروہ کو ہدایت نہیں کرتا۔ [سوره مبارکه مائده آیه ۶۷]

اے رسول پہنچا دو