بھارت میں نماینده ولی فقیه :
حدیث سلسلةالذهب، امامت اور توحید میں پیوند ہے
بھارت میں نمایندہ ولی فقیہ حجتالاسلام مهدی مهدویپور، نے ولادت امام رضا(ع) کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ حدیث سلسلةالذهب جسکو امام رضا ع نے بیان کیا ہے حقیقت میں امامت اور توحید کے درمیان پیوند کو ظاہر کرتی ہے۔