کربلا؛ آن لائن قرآنی کلاسزمیں داخلے شروع

IQNA

کربلا؛ آن لائن قرآنی کلاسزمیں داخلے شروع

10:03 - July 06, 2020
خبر کا کوڈ: 3507873
تہران(ایکنا) حرم حضرت عباس سے وابستہ قرآن مرکز کے تعاون سے کلاسز شروع کی جارہی ہیں۔

حرم حضرت عباس علمدار کے قرآنی شعبے کے ڈائریکٹر«شیخ جواد النصروای» کا آن لاین قرآنی کورسز بارے کہنا تھا: گرمیوں میں منعقد ہونے والا قرآنی کورسز عراق اور پوری دنیا میں کورونا کے پیش نظر آن لائن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

النصروای کے مطابق کورس میں  ۶ تا ۱۵ سال کے بچے شریک ہوں گے، رجسٹریشن کے فون نمبر جس پر ٹیگرام نصب  ہو اور ایڈریس lkafeel.net/quran/register.php?i=۱ پر فارم پر کرکے نام لکھوایا جاسکتا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: خواہشمند طلباء اگلے منگل تک عراق کے اندر اور بیرون ممالک سے نام لکھوا سکتے ہیں۔/

3908793

نظرات بینندگان
captcha