تیونس میں مساجد آج سے کھل رہی ہیں

IQNA

تیونس میں مساجد آج سے کھل رہی ہیں

8:22 - July 07, 2020
خبر کا کوڈ: 3507880
تہران(ایکنا) تیونس کی تمام مساجد میں ایس او پیز کے ساتھ نماز و قرآن کی سرگرمیاں آج سے بحال ہورہی ہیں۔

تیونس کی وزارت مذہبی امور کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کی تمام مساجد میں آج سے دروس اور  قرائت قرآن کی مجالس شروع ہورہی ہیں تاہم ہر نشست صرف بیس منٹ تک محدود ہوگی۔

 

مساجد میں ماسک اور سماجی فاصلے کی رعایت لازمی قرار دی گیی ہے۔

 

وزارت مذہبی امور کے مطابق کولر آن کرانے کے حوالے سے خاص شراِیط رکھی گیی ہیں۔

 

وضو صرف ایمرجنسی میں کرنے اور وہاں مختلف سینی ٹایزر کا ہونا ضروری ہوگا۔

 

تیونس میں کورونا وائرس کی وجہ سے تین مہینوں کی بندش کے بعد مساجد کو کھولنے کی اجازت ملی ہے تاہم ایس او پیز پر عمل کو لازم قرار دیا گیا ہے۔

 

تاہم اکثر مساجد کے واش روم یا وضو خانے بند رکھنے اور گھروں سے وضو پر تاکید کی گیی ہے۔/

 

3909074

نظرات بینندگان
captcha