تہران(ایکنا) سورہ توحید کی خوبصورت تلاوت مختلف مصری قاریوں کی آواز میں وائرل ہوئی ہے۔
مجازی دنیا میں سورہ توحید کی خوبصورت تلاوت مختلف مصری قاریوں کی آواز میں وائرل ہوئی ہے۔
مذکورہ وائرل تلاوت قاری محمد احمد شبیب، شحات محمد انور، مصطفی اسماعیل اور محمد صدیق منشاوی کی آواز میں موجود ہے جو شاندار مصری روایت کے ساتھ تلاوت کی گیی ہے۔