مسجد قبا جو ۴ هزار ۹۸۸ میٹر وسعت پر مشتمل ہے اس کو سعودی کمپنی کے خرچے سے آراستہ کیا گیا جس پر۸۴۷ هزار ۹۶۰ سعودی ریال لاگت آئی ہے۔
مسجد میں خواتین کے حصے کو وسعت دینے کے لیے ۱۲۰۰ سے ۱۸۵۰ افراد کے لیے تیار کیا جارہا ہے اور اسمیں مختلف کیمرے بھی نصب کیے جارہے ہیں۔
مسجد میں دیگر آمد و رفت کے راستوں کو تیار کیا گیا ہے جبکہ اسٹاف کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جارہا ہے۔
قبا عالم اسلام کی پہلی مسجد ہے جو مدینه میں قایم کی گیی ہے۔ اس مسجد کی بنیاد حضرت محمد(ص) نے مکہ سے مدینہ ہجرت کے بعد رکھی۔
اس مسجد کو پہلی بار تیسرے خلیفہ عثمان کے دور میں اور آخری بار سال ۱۴۰۵ هجری قمری میں مرمت سازی کی گیی جبکہ ہالوں کی وسعت کے ساتھ اس میں چار مینار ۴۷ میٹر اور چھ گنبد بارہ میٹر کے ساتھ تیار کیا گیا تھا جبکہ مرکزی ہال میں
۵۰۳۵ میٹر وسعت کی گنجایش موجود ہے۔/