خصوصی سیمینار بعنوان «اسلامی دنیا کے بازار سے آشنائی؛ عمان»

IQNA

یونیورسٹی قرآنی فاونڈیشن کے تعاون سے؛

خصوصی سیمینار بعنوان «اسلامی دنیا کے بازار سے آشنائی؛ عمان»

8:37 - June 12, 2021
خبر کا کوڈ: 3509528
تہران(ایکنا) پہلا خصوصی سیمینار بعنوان «اسلامی دنیا کے بازار سے آشنائی؛ عمان» کا مقصد عمان میں اقتصادی سرگرمیوں سے آگاہی حاصل کرنا ہے۔

خصوصی سیمینار «اسلامی دنیا کے بازار سے آشنائی؛ عمان» یونیورسٹیوں کے ادارہ ثقافت و تحقیق و تعلیم اور قرآنی انٹر نیشنل نیوز ایجنسی ایکنا کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔

اس سیمینار کا مقصد اسلامی دنیا کے بازار سے آشنائی حاصل کرنا بتایا جاتا ہے۔

سیمینار میں دس خصوصی نشتیں شامل ہیں جنمیں سلسلہ وار دس اہم اسلامی ممالک کے بازاروں کا مطالعہ شامل ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق سیمینار میں اسلامی دنیا کے بازار سے فرصت کے مواقع کو بہتر سمجھنا، ان میں رابطوں کا نیٹ ورک کو بہتر بنانا، باہمی تعاون کے مواقع ایجاد کرانا ہے۔

 

فرصت کے مواقعوں سے بہتر انداز میں فایدہ اٹھانا، اقتصادی ایکٹویسٹوں میں رابطوں کو بڑھانا اور اسلامی دنیا کے بازاروں سے بہترانداز میں مواقع ایجاد کرانا دیگر اہداف میں شامل ہیں۔

خصوصی سیمینار بعنوان «اسلامی دنیا کے بازار سے آشنائی؛ عمان»

پہلا سیمینار «اسلامی دنیا کے بازار سے آشنائی؛ عمان» میں گیارہ اہم محور کے ساتھ عمان کا تعارف اور تجارتی سرگرمیوں کا مطالعہ کیا جائیگا:

- عمان کی کلی شناخت

- عمان کے اقتصاد کی خصوصی شناخت

-  عمان کے عوام کی ثقافتی شناخت، تجارت میں موانع و فرصت

- عمان جانے کے پروسیس

-  عمان اور عمان کے اقتصادی ویب سائٹ اور بینک ڈیٹا

-   تجارتی اور الیکڑونک ویب سائٹوں کا تعارف

-   عمان کا نقشہ اور اسٹریٹیجک ترجیحات

-  تجارتی مواقع اور سرمایہ گزاری کےامکانات وغیرہ۔۔۔۔

سیمینار میں دیگر تجارتی اور معلوماتی امور کے حوالے سے مفید اطلاعات ہاتھ آنے کے امکانات موجود ہوں گے۔

سیمینار «اسلامی دنیا کے بازار سے آشنائی؛ عمان» بدھ اگلے بدھ کو صبح نو بجے تہران میں مذکورہ یونیورسٹی قرآنی ادارے کے آفس واقع خیابان انقلاب، خیابان قدس میں منعقد ہوگا۔

 

شرکت کے خواہشمند افراد فون نمبر اور ایڈریسز کے زریعے سے رابطہ کرسکتے ہیں ۰۲۱۶۶۴۱۰۲۳۹

https://evand.com/events/omaneconomy

 t.me/muslimworldmarket

3976479

نظرات بینندگان
captcha