اردن بھر میں بارش کے لیے نماز ادا کی ادائیگی

IQNA

اردن بھر میں بارش کے لیے نماز ادا کی ادائیگی

8:10 - November 06, 2021
خبر کا کوڈ: 3510581
تہران(ایکنا) جمعہ کے دن ہزاروں شہریوں نے مختلف مساجد میں بارش کے لیے نماز پڑھی۔

رشیاالیوم کے مطابق اردن کے وزیر اوقاف محمد الخلایہ کی درخواست پر جنہوں نے خشک سالی اور بارش نہ ہونے کی وجہ سے نماز استسقاء کی درخواست کی تھی ہزاروں اردنی شہریوں نے جمعہ کو مختلف شہروں میں نماز ادا کی۔

 

الخلایله نے بیان میں کہا تھا: ملک بھر میں بارش کی کمی کو دیکھتے ہوئے تمام مساجد کے امام بارش کے لیے نماز ادا کریں۔

 

الخلایله نے کہا کہ تمام لوگ توبہ و استغفار ادا کریں اور رسول اکرم (ص) کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے ایس او پیز کے ساتھ بارش کے لیے نماز پڑھے اور دعا کریں۔

 

مذکورہ وزیر اوقاف کی درخواست پر مختلف مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد بارش کے لیے نماز ادا کی گیی اور اجتماعی دعا کرائی گیی۔/

4010819

نظرات بینندگان
captcha