ایکنا انٹرنیشنل ڈیسک کے مطابق پاکستان کے اعلیٰ فوجی وفد نے امام راحل حضرت امام خمینیؒ کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھا کر ان کی امنگوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے اعلیٰ فوجی وفد نے امام راحل حضرت امام خمینیؒ کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھا کر ان کی امنگوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
وفد کی قیادت پاکستانی فوج کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل ندیم رضا کر رہے تھے۔