حرم مطهر حسینی میں عاشور محفل تلاوت + تصاویر

IQNA

حرم مطهر حسینی میں عاشور محفل تلاوت + تصاویر

9:37 - August 10, 2022
خبر کا کوڈ: 3512477
تہران ایکنا- دارالقرآن الکریم آستانہ مقدس حسینی کے تعاون سے خیمه‌گاه حرم مطهرمیں قرآنی محفل منعقد کی گیی۔

ایکنا نیوز-  آستانہ مقدس حسینی کے شعبہ تعلقات کے مطابق روضہ مطھر کے دارالقرآن مرکز کے ڈائریکٹر شیخ خیرالدین علی الهادی کا اس حوالے سے کہنا تھا:  اس مرکز میں ہر سال قیام امام عالی مقام کے حوالے سے عاشور پر یہ محفل منعقد ہوتی ہے اور اس سال خیمہ گاہ کے مقام پر عاشور قرآنی محفل منعقد کی گیی جہاں شب عاشور امام حسین(ع) اور انکی آل نے رات بھر تلاوت قرآن کی۔

الهادی کا کہنا تھا: ایسی قرآنی محفل اور وہ بھی شب عاشور کے موقع پر جہاں اسی رات امام مظلوم نے تلاوت قرآن کی ہے شہادت کے مفہوم اور اصول کو اجاگر کرتی ہے جس کے لیے امام حسین نے اپنے جد کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے قیام کیا۔

قرآنی محفل میں بڑی تعداد میں زائرین حرم امام مظلوم شریک تھے جہاں حرم مطھر کے قرآء رسول العامری اور عادل کربلائی موجود تھے، محفل میں تلاوت کے علاوہ زیارت عاشور کی تلاوت کی گیی جب کہ ایرانی قاریم سید کریم موسوی نے اختتامی تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔

قرآنی محفل ہر سال آستانہ مقدس حسینی کے تعاون سے شب عاشور پر منعقد کی جاتی ہے ۔/

برگزاری مجلس بزرگداشت شب عاشورا از سوی دارالقرآن کریم +عکس

4076984

نظرات بینندگان
captcha