امام حسین(ع) اور دیگر ائمہ کا راستہ مسیح(ع) کا راستہ ہے

IQNA

لبنائی عیسائی صحافی:

امام حسین(ع) اور دیگر ائمہ کا راستہ مسیح(ع) کا راستہ ہے

9:24 - September 25, 2022
خبر کا کوڈ: 3512786
ایکنا تہران- سرکیس الدویهی، نے زیارت حرم حضرت عباس(ع) کے موقع پر امام حسین(ع) اور دیگر ائمہ کے راستے کو حضرت مسیح(ع) کا راستہ قرار دیا.

ایکنا نیوز-  آستانہ مقدس عباسی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق لبنان کے عیسائی صحافی سرکیس الدویهی جو عراق میں زیارات پر موجود ہے انہوں نے ایک نیوز چینل سے گفتگو میں کہا:

امام حسین(ع) کی اصلاحی اور اخلاقی تحریک وہی حضرت مسیح(ع) اور دیگر انبیاء کی تحریک کا سلسلہ ہے۔

انہوں نے زیارت اربعین کے حوالے سے کہا: اربعین یا چہلم امام کو موقع عجیب اور خوشگوار روحانی کیفیت کا نام ہے  اور نجف سے کربلا کے راستے زائرین کا سفر سخاوت اور مہمان نوازی کا خوبصورت جلوہ ہے اور مجھے بیحد متاثر کیا۔

 

 انکا کہنا تھا: اربعین کے رسومات ایک الھی توفیق ہے اور مجھے فخر ہے کہ زائرین امام حسین(ع) کے ہمراہی کا شرف حاصل ہوا۔

الدویهی کا کہنا تھا: زیارات مقامات مقدس کا بڑا اہم مقام ہے یہ تمام اہل ایمان کے لیے ایک پناہ گاہ ہے جو صرف مسلمانوں تک محددو نہیں۔/

 

مسیر امام حسین (ع) و دیگر ائمه ادامه مسیر حضرت مسیح (ع) است

مسیر امام حسین (ع) و دیگر ائمه ادامه مسیر حضرت مسیح (ع) است

مسیر امام حسین (ع) و دیگر ائمه ادامه مسیر حضرت مسیح (ع) است

مسیر امام حسین (ع) و دیگر ائمه ادامه مسیر حضرت مسیح (ع) است

 

4087548

نظرات بینندگان
captcha