رحلت رسول گرامی اسلام (ص) کے موقع پر نجف میں زائرین کا سمندر

IQNA

رحلت رسول گرامی اسلام (ص) کے موقع پر نجف میں زائرین کا سمندر

9:16 - September 26, 2022
خبر کا کوڈ: 3512790
ایکنا تہران- آستانہ مقدس علوی کے مطابق نجف اشرف میں رحلت رسول گرامی (ص) پر زائرین کی بڑی تعداد موجود ہے۔

ایکنا نیوز-  میڈل ایسٹ نیوز کے مطابق آستان مقدس علوی کونسل کے رکن سلیم الجصانی کے مطابق زائرین کی خدمت کے لیے خصوصی کمیٹی قایم کردی گیی ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ زایرین کی خدمت کے لیے جدید ہالوں کےا فتتاح ہوا ہے جب کہ روضے کے اندر حمل و نقل کی سہولیات فراہم کی گیی ہیں۔

 

الجصانی کے مطابق ان ایام میں بعض اوقات ایک دن میں دس لاکھ فری کھانا دیا جاتا ہے۔

 

آستان مقدس علوی کونسل کے رکن کے مطابق  ثقافتی اور رفاہی امور میں سیمینار اور علمی نشستیں بھی شامل ہیں۔/

 

4087688

نظرات بینندگان
captcha