بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکزامام علی(ع)کے تعاون سے مختلف اسلامی پروگرامز منعقد ہوں گے
15:29 , 2014 Jul 05
بین الاقوامی گروپ: بائیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش میں شرکت کے لیے «ترسااستبان گومز»، کی تہران آمد
15:23 , 2014 Jul 05
بین الاقوامی گروپ: ماہ صیام اور بھار قرآن کے حوالے سے تیونس کی ٹیلی ویژن سے روزانہ کریم منصوری کی تلاوت نشر کی جاتی ہے
15:20 , 2014 Jul 05
بین الاقوامی گروپ: مختصر عرصے کی کلاسز انیس اور بیس جولائی کو ہوں گی
14:17 , 2014 Jul 04
بین الاقوامی گروپ:ایروان میں مسجد کبود کے زیر اہتمام سورہ واقعہ کے حفظ کے مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے
13:51 , 2014 Jul 04
بین الاقوامی گروپ: ڈاکار میں ایرانی ثقافتی مرکز میں قرآن سیکھانے کی کلاسوں کا اہتمام رمضان المبارک کے حوالے سے کیا گیاہے۔
13:46 , 2014 Jul 04
بین الاقوامی گروپ:ماسکو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے رایزنی مرکز کے تعاون سے روس کے تین نمایندے بائیسویں قرآنی نمایشگاہ میں شرکت کررہے ہیں
16:17 , 2014 Jul 02
بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکز میں ماہ صیام کے حوالے سے مخلتف اسلامی پروگرام ترتیب دیا گیا ہے
13:44 , 2014 Jul 01
بین الاقوامی گروپ: ادارہ برائے ثقافت اور اسلامی تعلقات کے ڈپٹی کے مطابق دفاع مقدس میوزیم میں منعقدہ نمائش کے بین الاقوامی شعبے میں پچیس ممالک شرکت کریں گے۔
11:55 , 2014 Jul 01
بین الاقوامی گروپ:رمضان المبارک اللہ تعالی کی رحمت اور ضیافت اور قرآن مجید کی بہار کا مہینہ ہے رمضان المبارک کے پہلے دن حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محفل انس باقرآن منعقد ہوئی ، جس میں قرآن مجید کے ممتاز قاریوں اور حافظوں نے قرآن مجید کی نورانی آیات کی تلاوت کا شرف حاصل کیا
11:51 , 2014 Jul 01
بین الاقوامی گروپ: انجمن قراء مصر نے اعلان کیا ہے کہ مصری قاریوں کو اس شرط پر ایران سفر کی اجازت دی گئی ہے کہ وہ شیعہ طرز پر اذان دینے سے اجتناب کریں گے
11:47 , 2014 Jul 01
بین الاقوامی گروپ: ماہ رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر اسلامی مرکز امام علی(ع) کے تعاون سے ریڈیو معارف کے اسٹوڈیو کی افتتا حی تقریب منعقد ہوئی
15:00 , 2014 Jun 30