قرآنی سر گرمياں : مسترقی آذربائيجان كے نمايندہ ولی فقیہ نے كہا ہے كہ قرآنی مقابلوں كے انعقاد سے قرآن مجيد كو اس كا اصل مقام ديا جا سكتا ہے ۔
21:03 , 2012 Sep 18
قرآنی سر گرمياں : تہران كی اسلامی كونسل كے نائب سر براہ حست بيادی نے كہا ہے كہ قرآنی مقابلوں كے انعقاد سے باہمی اتحاد و اخوت كو فروغ ملے گا ۔
21:02 , 2012 Sep 18
قرآنی سر گرمياں : دار القرآن نے اپنے بيانیہ میں كہا ہے كہ رسول خدا (ص) كی توہين كرنے والوں كی جتنی مذمت كی جائے كم ہے۔
21:01 , 2012 Sep 18
قرآنی سر گرمياں : تركی كے صوبہ كاہرمان ماراش كے شہر ترك اوغلو turkoglu كی جامع مسجد میں حفاظ كريم كی تجليل كی گئی جنہوں نے حفظ قرآن مجيد كا مدرك حاصل كيا ہے ۔
20:08 , 2012 Sep 17
قرآنی سر گرمياں : مسترقی آذر بائيجان كے اعلیٰ عہدہ دار نے كہا ہے كہ قرآنی معارف كو درك كرنے اور ان پر عمل پيرا ہونے میں ہی انسان كی سعادت ہے ۔
19:01 , 2012 Sep 16
قرآنی سر گرمياں : مسترقی آذر بائيجان میں نمايندہ ولی فقیہ نے كہا ہے كہ اسلام اور رسول خدا (ص) كی گستاخی كرنے كی سزا امريكہ اور اسرائيل كو بھگتنا ہو گی ۔
18:59 , 2012 Sep 16
قرآنی سر گرمياں : محمد حسين ياد گاری نے كہا ہے كہ مسلمانوں كا اتحاد اس بات میں مضمر ہے كہ مسلمان قرآن مجيد كے فرامين پر عمل پيرا ہوں ۔
18:59 , 2012 Sep 16
قرآنی سر گرمياں : تبريز كے مير نے كہا ہے كہ قرآن پر عمل پيرا نوجوان ايمان و انسانيت سے آراستہ ہوتے ہیں ۔
18:02 , 2012 Sep 13
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : مسلمان طلباء کے چوتھے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے پہلے دن امیدواروں نے شعبہ قرأت میں مقابلوں کا آغاز کیا ہے جبکہ ایرانی قاری نے پہلے دن کے آخری قاری کے عنوان سے تلاوت پیش کی ہے ۔
23:07 , 2012 Sep 12
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : ۱۲ ستمبر کو تبریز کی مسجد امام حسین (ع) میں مسلمان طلباء کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے ضمن میں ریڈیو قرآن کے تعاون سے محفل انس با قرآن منعقد کی گئی ہے ۔
23:06 , 2012 Sep 12
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير علوم ، تحقيقات اور ٹيكنالوجی نے مسلمان طلباء كے چوتھے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كے نام اپنے پيغام میں كہا : اسلامی انقلاب سے متاثر تمام اسلامی ممالك كے مسلمان طلباء خصوصا ايرانی طلباء پر معاشرے كے تمام افراد بالخصوص روشن فكر طبقے كی اصلاح كی سنگين ذمہ داری عائد ہوتی ہے ۔
23:24 , 2012 Sep 11
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : آيت اللہ جوادی آملی نے مسلمان طلباء كے چوتھے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں اپنے پيغام كے دوران كہا : قرآن شفا ہے اسلیے كہ یہ ايك عظيم معاشرے كا قيام چاہتا ہے اور نہ صرف بيدار مشرق وسطی كو اپنے مقصد تك پہنچانے كا عزم ركھتا ہے بلكہ خواب غفلت كی شكار پوری دنيا كو بيدار اور ان كو ذكر شدہ مراحل تک پہنچانا چاہتا ہے ۔
23:24 , 2012 Sep 11