قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ۱۱ ستمبر كو مسلمان طلباء كے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شركت كرے لیے غير ملكی اميدواروں اور ججز كا گروپ جہاز كے ذريعے تبريز ائير پورٹ پر پہنچا ہے ۔
23:23 , 2012 Sep 11
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ۱۲ ستمبر كو مطہری ميوزيم میں "قرآن كی تفسير سے آشنائی" كے عنوان سے نشست منعقد كی جائے گی ۔
23:23 , 2012 Sep 11
قرآنی سرگرميوں كا گروپ: اكتوبر سے نور الزہرا(ع) قرآنی انسٹی ٹيوٹ میں خواتين اور مرد حضرات كی موجودگی میں حفظ كل قرآن كے پانچ سالہ منصوبے كا افتتاح كيا گيا ہے ۔
23:23 , 2012 Sep 11
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : ہمدان کے پیشہ ورانہ تعلیمی کیمپ کے ۱۲۰ افراد نے قرآن کریم کی رواںخوانی کی تعلیمی کلاسوں میں شرکت کی ہے ۔
23:14 , 2012 Sep 07
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : اسلامی جمہوریہ ایران کی علمی- کاربردی نامی یونیورسٹی میں منعقد ہونے والے طلباء کے آٹھویں قرآنی فیسٹیول کے شعبہ کتبی میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیاہے جبکہ ایک اعزازیہ تقریب کے دوران ان افراد کی تجلیل کی جائے گی ۔
23:05 , 2012 Sep 07
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : ایران کے شہر ایلام میں واقع تربیتی مرکز میں ہر روز قرآن کے آدھے پارے کی تلاوت کی جاتی ہے ۔
23:05 , 2012 Sep 07
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : ۷ ستمبر کو خاوران کے کلچرل سنٹر میں "فن تلاوت قرآن کریم" کے عنوان سے تعلیمی ورکشاپ منعقد کی گئی ہے ۔
23:05 , 2012 Sep 07
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : مسلمان طلباء کے چوتھے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی پریس کانفرنس تبریز شہر کی بلدیہ اور یونیورسٹی جہاد کے سنیئر حکام کی موجودگی میں منعقد کی گئی ہے جس کے دوران واضح کیا گیا ہے کہ دنیا کے ۵۲ ممالک کے ۸۰ نمائندے ان مقابلوں میں شرکت کریں گے ۔
23:03 , 2012 Sep 07
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : آزاد اسلامی يونيورسٹی كے قرآن و عترت تحقيقاتی سنٹر كے معاون نے قزوين میں يونيورسٹی كے قرآنی مقابلوں كے آخری مرحلے كے انعقاد كے بارے میں اطلاع دی ہے ۔
23:01 , 2012 Sep 07
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : اسلامی جمہوریہ ايران كے شہر بم كے ادارہ اسلامی تبليغات كے ثقافتی ماہر نے شہريوں كی بڑی تعداد كی موجودگی میں قرآنی مقابلوں كے انعقاد كی خبر دی ہے ۔
23:01 , 2012 Sep 07
قرآنی سرگرميوں گروپ : تہران میں جاری بين الاقوامی قرآنی نمائش كے شعبہ نہج الباغہ وصحيفہ سجادیہ كی جانب سے وزير ثقافت كی موجودگی میں نہج البلاغہ كے ۱۴ خادموں كی تجليل كے لیے تقريب منعقد كی جائےگی ۔
23:48 , 2012 Sep 06
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : اسلامی جمہوریہ ايران كے ریڈيو قرآن كے شعبہ تعليم گروپ كی كوششوں سے ریڈيو كی ويب سائیٹ ، ٹيلی فون اور ايس ايم ايس كے ذريعے "بشری " نامی قرآنی مقابلہ منعقد كيا جائے گا ۔
23:56 , 2012 Sep 01