قرآنی سرگرميوں كا گروپ : اسلامی جمہوریہ ايران كے ۲۹ صوبوں میں ممتاز افراد ، منتظمين ، ججز اور مربيوں كو قرآن كی خصوصی تعليم سے آراستہ كرنے كے لیے دارالقرآن كريم ادارے سے وابستہ قرآن كريم كی تعليم كے خصوصی مراكز تشكيل ديئے گئے ہیں ۔
23:56 , 2012 Sep 01
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ریڈيو تلاوت نامی ریڈيو قرآن كے دوسرے چينل پر شام ۶ سے صبح ۶ بجے تك نشر ہونے والے قرآنی تلاوت كے پروگراموں نے تلاوت كی خاص روشوں كی تعليم كے لیے ماحول فراہم كر ديا ہے ۔
23:55 , 2012 Sep 01
قرآنی سرگرمیوں کا گروپ : آزاد اسلامی یونیورسٹی کے قرآن و عترت تحقیقاتی سنٹر کے معاون نے قزوین میں یونیورسٹی کے قرآنی مقابلوں کے آخری مرحلے کے انعقاد کے بارے میں اطلاع دی ہے ۔
23:55 , 2012 Sep 01
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : احمد ابو القاسمی نے اسلامی جمہوریہ ايران كے شہر ايلام میں عيد فطر كے موقع پر شہريوں كی موجودگی میں قرآن پاك كی چند آيات كی تلاوت كا شرف حاصل كيا ہے ۔
23:58 , 2012 Aug 21
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : اس ہفتے مصلائے ری شہر میں محفل انس با قرآن كريم محمد رضا پور زرگری كی موجودگی میں منعقد كی جائے گی ۔
23:57 , 2012 Aug 21
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : "حلقہ تفسير" اس مقابلے كا عنوان ہے جو ہر جمعے كے روز قرآن كی كسی ايك سورت كی تفسير كے لیے قرآن و تفسير گروپ كی كوششوں سے ریڈيو قرآن سے نشر كيا جاتا ہے ۔
23:57 , 2012 Aug 21
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : عيد فطر كی رات ايران كے شہر دورود میں بين الاقوامی اور ممتاز قاريوں كی موجودگی میں محفل انس با قرآن منعقد كی گئی ہے ۔
23:57 , 2012 Aug 21
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : بين الاقوامی حافظ قرآن "الہام منگلی" نے حفظ قرآن كی ابتدائی كلاسوں سے اب جبكہ وہ استاد كی حيثت سے يونيورسٹيوں میں سرگرم عمل ہیں ، كے واقعات اور تجربات كو بيان كيا ہے ۔
23:56 , 2012 Aug 21
قرآنی بين الاقوامی گروپ : عيد فطر كی رات صوبہ لرستان كے شہر كوہدشت میں ايران كے ممتاز قاری "ابوالقاسمی" كی موجودگی میں محفل انس با قرآن منعقد كی گئی ہے ۔
23:56 , 2012 Aug 21
قرآنی سرگرميوں كاگروپ : جمعہ ۲۳ اگست كی صبح "جدائی كا شكوا" پروگرام میں دعائے ندبہ كے قرآنی پہلؤوں كا جائزہ ليا جائے گا ۔
23:56 , 2012 Aug 21
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : انتيسویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كے انعقاد میں بڑھ چڑھ كر حصہ لينے والے اداروں اور تنظيموں كی تجليل كے لیے ولی فقیہ كے نمائندے اور محكمہ اوقاف و خيراتی امور كے سربراہ اور ملك كی ديگر قرآنی و ثقافتی شخصيات كی موجودگی میں تقريب منعقد كی گئی ہے ۔
23:55 , 2012 Aug 21
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : بو شہر كے ادارہ تبليغات اسلامی نے اس سال ماہ رمضان میں خواتين كے لیے قرآن كی صحيح قرأت كی تعليم كے لیے ۵۰۰ كلاسوں كا اہتمام كيا ہے ۔
23:53 , 2012 Aug 21