قرآنی سرگرميوں كا گروپ : وزارت كھيل اور دارالقرآن انسٹی ٹٰيوٹ كے تعاون سے پہلی دفعہ شمالی خراسان كے كھلاڑٰيوں كی موجودگی میں محفل انس با قرآن منعقد كی گئی ہے ۔
23:53 , 2012 Aug 21
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : مسلمان طلباء كے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كے سيكرٹریٹ نے ان مقابلوں كے اہداف پر روشنی ڈالتے ہوئے علوم كی تبديلی میں امام صادق (ع) كی سيرت كی جانب توجہ كو عالم اسلام كی دوسروں سے علمی وابستگی سے رہائی كا موجب قرار ديا ہے ۔
23:52 , 2012 Aug 20
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ۲۴ اگست كو خاوران كے فرہنگ سرا میں " تفسير اور فن تلاوت قرآن " كے عنوان سے خصوی تعليمی وركشاپ منعقد كی جائے گی ۔
23:54 , 2012 Aug 19
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : آزاد اسلامی يونيورسٹی كی قرآن و عترت فيكلٹی كے معاون نے بيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش كے دوران يونيورسٹی كی جانب سے ۲۰ بہترين پوزيشنیں لينے كے بارے میں خبر دی ہے ۔
23:54 , 2012 Aug 19
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ریڈيو قرآن نے ماہ شوال اور عيد سعيد فطر كے پر مسرت موقع پر "ديبای بہشت" كے نام سے پروگرام نشر كرنے كا فيصلہ كيا ہے ۔
23:54 , 2012 Aug 19
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : تہران میں واقع درالقرآن انسٹی ٹيوٹ میں ۲۲ سے ۲۴ اگست تك شعبہ حفظ قرآن كے ججز كے لیے پانچویں تربيتی كورس كا انعقاد كيا جائے گا ۔
23:54 , 2012 Aug 19
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : قرآنی اداروں كی يونين كے ايگزيكٹو جنرل اس بات كا اعتقاد ركھتے ہیں كہ ۱۴۴۶ منصوبے كا موسم گرما اور رمضان كے درميان اجرا ہونا لوگوں كی جانب سے اس منصوبے كے بھر پور استقبال كا باعث بنا ہے اور قرآنی مراكز كی تگ و دو سے اس منصوبے كے طلباء كی تعداد ۲ لاكھ تك پہنچ چكی ہے ۔
23:54 , 2012 Aug 19
قرآنی سرگرميوں كا گروپ :۲۰ ستمبر كو كافروں كو مدد فراہم كرنے والوں كے بارے اٹھائے گئے سوالوں كے جوابات دينے كی غرض سے "پرسيدم" نامی پروگرام نشر كيا جائے گا ۔
23:52 , 2012 Aug 18
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : مراغہ جيل كی توبہ گاہ كے مريض قيديوں كی جانب سے ختم قرآن كريم كی محفل منعقدكی گئی ہے ۔
23:52 , 2012 Aug 18
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : اسلامی اور قرآنی ریڈيو يونين كے سيكرٹری جنرل نے اعلان كيا : ميانمار میں مسلمانوں كی خراب صورتحال كے بارے میں كوريج اس يونين كی بہت حساس ذمہ داری ہے كيونكہ اسلامی ذرائع ابلاغ كو مسلمانوں كا حامی اور ان پر ہونے والے مظالم پر روشنی ڈالنی چاہيئے ۔
23:51 , 2012 Aug 18
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : علم و صنعت يونيورسٹی كے شعبہ يونيورسٹی جہاد كے صدر نے اس بات كی جانب اشارہ كرتے ہوئے كہ مسلمان طلباء كے بين الاقوامی قرآنی مقابلے طلباء كے درميان خصوصی تعلقات كے لیے مقدمہ فراہم كر سكتے ہیں كہا : قرآن كريم مختلف قسم كے شعبوں میں طلباء كے خصوصی اجتماع كا ذريعہ بنا ہے اور ماہرانہ فيكلٹيوں مابین سوشل نیٹ ورك كی تشكيل كا بھی باعث بن سكتا ہے ۔
23:51 , 2012 Aug 18
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : خضرائی فلائنگ انسٹی ٹيوٹ سے وابستہ دارالقرآن كے انچارج نے خيال ظاہر كيا : ماہ رمضان كے دوران اس ہیڈكوارٹر میں انگلش زبان میں قرآن كا تعليمی كورس منعقد كيا گيا ہے جس کی مجموعی ۱۵ كلاسوں میں ۲۱۰ افراد نے شركت كی ہے ۔
23:51 , 2012 Aug 18