قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ۱۶ اگست كو اسلامی جمہوریہ ايران كے آرمی سٹاف میں محفل انس با قرآن كريم منعقد كی گئی ہے ۔
23:53 , 2012 Aug 17
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : علی اربابی كی ياد منانے كے لیے سفير مہربانی كے عنوان سے چھٹے قرآنی مقابلوں كی اختتامیہ تقريب كے دوران كامياب اميدواروں كی تجليل كی گئی ہے ۔
23:52 , 2012 Aug 17
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : علی اربابی كی ياد منانے كے لیے سفير مہربانی كے عنوان سے چھٹے قرآنی مقابلوں كی اختتامیہ تقريب امام زادہ پنج تن لويزان میں منعقد كی گئی ہے ۔
23:52 , 2012 Aug 17
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ۱۵ اگست كو تہران میں ايرانی ائير فورس سے وابستہ شہيد خضرايی فلائنگ انسٹی ٹيوٹ میں محفل انس با قرآن منعقد كی گئی ہے ۔
23:46 , 2012 Aug 16
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ۱۴ اگست كو اسلامی جمہوریہ ايران كے صوبے "كرمانشاہ" میں ملكی و بين الاقوامی قاريوں اور حفاظ قرآن كريم كی موجودگی میں جوانوں اور كھلاڑيوں كے لی خصوصی محفل قرآن كريم منعقد كی گئی ہے ۔
23:46 , 2012 Aug 16
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : اسلامی علوم و معارف فاؤنڈيشن كے انچارج نے اس بيان كے ساتھ كہ قرآن كی طرف رجوع كرنے كا اصلی ہدف اجتماعی اور فردی زندگی میں اس كتاب سے عملی استفادہ كرنا ہے زور ديا : اس بات میں دقت كرنی چاہيئے كہ قرآن كے جانبی پہلو من جملہ قرأت ، حفظ ، اور قرآنی فنون جن كی حيثت قرآن كے ظاہر اور جلد كی ہے ، قرآن كے اصلی ہدف سے غفلت كا باعث نا بنیں ۔
23:45 , 2012 Aug 16
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : تہران میں جاری بيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش كی اختتامیہ تقريب آيت اللہ العظمی جوادی آملی ، ايرانی ٹی وی كے سربراہ اور نمائش كے صدر كی موجودگی میں مصلائے تہران میں منعقد كی گئی ہے ۔
23:44 , 2012 Aug 16
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ۱۳ اگست جو مصلائے امام خمينی(رہ) میں جاری بيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش كا دورہ كرنے والے افراد كی موجودگی میں ۱۴۴۶ قرآنی منصوبے كی اختتامیہ تقريب منعقد كی گئی ہے ۔
23:51 , 2012 Aug 14
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ماہ مبارك رمضان كے دوران اسلامی جمہوریہ ايران كے شہر "گندمان" میں شہر بھر كی مختلف مساجد میں منعقد ہونے والے قرآنی پروگراموں میں چار ہزار افراد نے شركت كی ہے ۔
23:51 , 2012 Aug 14
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : آج رات تہران میں جاری بيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش میں خادمين نہج البلاغہ كی تجليل كے لیے تقريب منعقد كی جائے گی ۔
23:58 , 2012 Aug 12
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ۱۳ اگست كو تہران میں جاری بيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش كے يونيورسٹٰی سيشكن كی اختتامیہ تقريب منعقد كی جائے گی ۔
23:57 , 2012 Aug 12
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ۱۲ اگست كو اسلامی جمہوریہ ايران كے وزير دفاع نے تہران میں جاری بيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش كے شعبہ يونيورسٹٰی كا دورہ كيا ہے ۔
23:57 , 2012 Aug 12