قرآنی سرگرميوں كا گروپ :۷ مئی كو ہندوستان كے شہر لكھنؤ كے قرآنی سينٹر كی جانب سے اسلامی اور قرآنی معارف كی تعليمی كلاسوں كا آغاز كيا گيا ہے ۔
22:56 , 2012 May 08
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : تركی كے شہر "اڈيامان" كی مسجد "سلطان غازی" میں شہريوں كو ايك ہزار آٹھ سو قرآنی نسخوں كا تحفہ ديا گيا ہے ۔
20:06 , 2012 May 08
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ٦ مئی كو رشين فیڈريشن كی رياست "اڈمورٹ" میں جوانوں اور بچوں كے لیے قرٲت قرآن كريم مقابلے كا انعقادكيا گيا ہے ۔
20:06 , 2012 May 08
قرآنی سرگرمياں گروپ: افغانستان كے صوبہ بلخ كے شہر مزار شريف میں 6 مئی كو قرائت قرآن كريم كا مقابلہ منعقد ہوا ہے۔
13:54 , 2012 May 07
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : تھائی لينڈ كے منتخب قاريوں اور حفاظ كرام پر مشتمل ايك نمائندہ گروپ بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شركت كے لیے روانہ کیا جائے گا ۔
23:50 , 2012 May 06
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ملك كی جامع مسجد "بوگيولما" (Bugulma) میں تاتارستان كے مسلمانوں كو روسی اور تاتاری زبان میں قرآنی ترجموں كا تحفہ ديا گيا ہے ۔
23:48 , 2012 May 06
بین الاقوامی گروپ : ہندوستان کے شہر علی گڑھ کے علوم قرآن سینٹر کی کوششوں سے قرآن کے بارے میں مقالہ نویسی کا انعقاد کیا جائے گا۔
23:47 , 2012 May 06
قرآنی سرگرمياں گروپ: پاكستان كے شہر بہاول پور كے منطقہ سالان میں تعليم قرآن كورس كی آغاز ہوگيا ہے۔
23:56 , 2012 May 05
قرآنی سرگرمياں گروپ: زمبابوے كے جوانوں میں قرآنی ثقافت كے فروغ كے لئے ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے 5 مئی 2012ء سے حفظ اور قرائت قرآن كريم كے قومی مقابلے شروع ہورہے ہیں۔
23:38 , 2012 May 05
قرآنی سرگرمياں گروپ: جمہوریہ كريمہ كے شہر سمفروپل میں حكومتی اور دينی سكولز كے طلاب كے درميان منعقد ہونے والے مقابلوں كا آخری مرحلہ منعقد ہوگيا ۔
23:27 , 2012 May 03
قرآنی سرگرمياں گروپ: تركی شہر برسا كی مسجد سليمانیہ میں 29 اپريل كو محفل قرآنی كا انعقاد ہوا جس میں قرآن كريم كے بين الاقوامی قاريوں نے شركت كی یہ محفل ترك يكجہتی ايسوسی ايشن كے تعاون سے منعقد ہوئی۔
23:27 , 2012 May 03
قرآنی سرگرمياں گروپ: تركی كے شہر استانبول میں 29 اپريل كو اسلامی سكولز كے طلاب كے درميان منعقد ہونے والے قرآنی روخوانی كے مقابلوں كی افتتاحی تقريب منعقد ہوئی۔
23:26 , 2012 May 03