قرآنی سرگرمياں گروپ: جرمنی میں قرآن كريم كی مفت تقسيم پر شہريوں نے ذرائع ابلاغ میں مختلف رد عمل ظاہر كيا ہے۔
23:24 , 2012 May 03
ثقافت اورہنر گروپ : ڈاكٹر "عبد الحميد محمدی" كے قلم سے لكھی گئی ١۹۲ صحفوں پر مشتمل كتاب " قرآن ، انجيل اور تورات میں تشدد كا جائزہ " كے ١۰۰۰ نسخوں كو بين الاقوامی پبلشر سينٹر "الھدی" كے توسط سے افغانستان میں شائع اور منتشر كيا گياہے ۔
23:57 , 2012 May 02
قرآنی سرگرمياں گروپ: جمہوریہ تاتارستان كے شہر "نيژ نيكامسك" كی جامع مسجد میں 28 اپريل كو قرائت قرآن كے مقابلے منعقد ہوئے۔
21:32 , 2012 May 01
قرآنی سرگرمياں گروپ: سيد محمد باقر حجتی كی كتاب "تاريخ قرآن كريم پر تحقيق" كو روس میں 2011ء كی چار منتخب كتابوں میں شمار كيا گيا ہے۔
14:53 , 2012 May 01
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : ۲۲ سے ۲۳ سپتمبر تک بين الاقوامی كانفرنس "قرآن كا عددی اعجاز" كا تيسرا مرحلہتك ملائيشيا كے دارالحكومت "كوالالمپور" میں منعقد كياجائے گا۔
22:52 , 2012 Apr 30
قرآنی سرگرمياں گروپ: متحدہ عرب امارات كی وزارت برائے ميوزيم اور قرآن كريم كی تعمير نو مركز نے قديمی قرآن كے نسخوں كی ترميم كے بعد انہیں افريقی ممالك كو ہدیہ كرے گی۔
23:37 , 2012 Apr 29
قرآنی سرگرمياں گروپ: جرمن زبان بولنے والے ممالك كی ماركیٹوں میں كتاب "قرآن پر ايك نگاہ" پيش كردی گئی ہے اس كتاب كے مؤلف "ولفیڈ مراد ہافمن" ہیں۔
11:08 , 2012 Apr 25
قرآنی فعاليتوں كا گروپ :۲۲ اپريل كو جمہوریہ مالی كے شہر "سيكاسو"كے علاقے "مانكورانی ٹگاسو" کی جامع مسجد میں سالانہ محفل ختم قرآن كا انعقاد كيا گياہے ۔
23:49 , 2012 Apr 24
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : ۲١ اپريل بروز ہفتہ سے سوڈان كے دارالحكومت "خرطوم" میں واقع " شہداء منطقہ المقرن " كملپكس میں "قرآنی بہار" سے موسوم تعليمی كورسز كا آغاز كيا گيا ہے جو ١۰ مئی تك جاری رہیں گے ۔
23:53 , 2012 Apr 23
قرآنی سرگرمياں گروپ: جامعۃ القرآن كابل كے قرآنی اور تعليمی مراكز میں نئے سال كی تعليمی سرگرميوں كا آغاز ہوگيا ہے۔
22:26 , 2012 Apr 22
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : ١۴اپريل كو جمہوری تاتارستان كے مختلف شہروں میں بچوں اور جوانوں كے لیے قرٲت قرآن كريم مقابلوں كا انعقاد كيا گيا ہے ۔
23:52 , 2012 Apr 21
علم و فكر گروپ: رياست اتر پرديش كے شہر اعظم گڑھ میں بين الاقوامی قرآنی تحقيقاتی كانفرنس كا انعقاد دسمبر كے مہينہ میں ہوگا۔
20:33 , 2012 Apr 17