تازهترین
ایکنا رپورٹ
ایکنا تھران: قومی قرآنی مقابلوں کی پانچویں رات مختلف قرآء نے فن کا اظھار کیا۔
Dec 06 2023 , 05:42
ایکنا قدس: غزہ میں مسلسل قتل عام نے غزہ میں بہت سے لوگوں کو متاثر کیا جہاں مصری مصنف اور ننھے حافظ نے فلسطین بارے کتاب لکھ دی
Dec 06 2023 , 05:46
ایکنا ریاض: سعودی حکام کے مطابق زائرین کی سہولت کے لیے مختلف خدمات کا اضافہ کیا گیا ہے۔
Dec 06 2023 , 05:52
ایکنا :ملایشیاء میں ایرانی ثقافتی نمایندے کے مطابق ایرانی حج وفد کے دورہ ملایشیاء پر قرآنی و حج امور تعلقات پر تاکید کی گئی ہے۔
Dec 06 2023 , 06:00
ایکنا غزہ: ایک ہفتہ طویل جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے تقریباً سینکڑوں فلسطینی شہید جاچکے ہیں۔
Dec 06 2023 , 13:54
ایکنا قدس: اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے جنگ کے بعد غزہ کی سکیورٹی سنبھالنے کا اعلان کردیا۔
Dec 06 2023 , 12:15
ایکنا قدس: فلسطینی قیدی کا کہنا تھا کہ قید کے دوران تشدد کے علاوہ قرآن کی توہین کی جاتی ہے۔
Dec 06 2023 , 05:49
ایکنا قاہرہ: شیخ الازهر نے خطاب میں کہا کہ قرآن کریم ماحولیات کے احترام کی دعوت دیتا ہے۔
Dec 06 2023 , 05:56
لبنانی نابینا حافظہ:
ایکنا بیروت: لبنان کی نابینا حافظہ کی آرزو ہے کہ وہ قرآن تعلیم مکمل کرکے اس کتاب کے انسانی اور اخلاقی پیام کو عام کرسکے۔
Dec 05 2023 , 05:18
ایکنا ویٹکن: کھیتولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا نے فلسطین میں رنج و غم کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
Dec 05 2023 , 05:10
ایکنا قاہرہ: وزارت اوقاف مصر کے تعاون سے درست قرآت کے لیے مصری مساجد کی قرآنی محافل میں چھ ہزار قرآنی نسخے تقسیم کیے جارہے ہیں۔
Dec 05 2023 , 05:22
ایکنا تھران: ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی سربراہ نے عالم دین کی وفات پر تعزیت کا پیغام جاری کیا ہے۔
Dec 05 2023 , 05:35