آستانہ مقدسِ حسینی ماہِ رمضان میں حرمِ مطہر امام حسینؑ میں منعقد ہونے والی مرکزی ختمِ قرآن کی محفل کے لیے قرآنی نونہال باصلاحیت بچوں کے انتخاب کی غرض سے امتحانات منعقد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
اپنے پروردگار کو بہت یاد کریں، دل میں صرف اس کی یاد رکھے۔ وہ مشرق و مغرب کا رب ہے اور اس کے سوا کوئی رب نہیں پس صرف اس کو وکیل اور کارساز بنالیں۔ آیات 8 و 9- سوره مزمل
ایکنا: یمن میں تحریکِ انصار اللہ کے رہنما سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ صہیونی رژیم کی جانب سے "صومالی لینڈ"کو صومالیہ سے الگ ایک خود مختار وجود کے طور پر تسلیم کرنا ایک دشمنانہ اقدام ہے اور امتِ اسلامی کے خلاف دشمن کی سازشوں کا حصہ ہے۔
ایکنا: محمد الملاح، وہ مصری قاری جن کی پاکستان میں تلاوت کی محفل کے دوران ان پر نوٹ نچھاور کیے جانے کا واقعہ خبروں کی زینت بنا تھا، نے اس معاملے پر باضابطہ طور پر معذرت کر لی ہے۔
ایکنا: ملائیشیاء کی اسلامی تنظیموں کی مشاورتی کونسل نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف جرائم اور منظم نفرت میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے۔