ایکنا: پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی نے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کو امت مسلمہ کی وحدت کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ قرآن مجید نسانیت کو جہالت کی تاریکی سے نکال کر روشنی کی طرف لاتا ہے۔
ایکنا: اسلام آباد میں منعقدہ بین الاقوامی قرآن خوانی کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے، جن میں ایران کے صوبہ خوزستان سے تعلق رکھنے والے نمایندہ عدنان مؤمنین نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
ایکنا: خط میں غزہ اور لبنان میں صہیونی جارحیت کی مسلسل کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اقوام کے حقوق کی صریح خلاف ورزی اور خطے کے استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا گیا ہے۔
ایکنا: مسجد جامع الجزائر کے متولی نے اعلان کیا ہے کہ مسجد کی زیرنگرانی قائم مدرسہ عالی علوم اسلامی (دارالقرآن) میں بین الاقوامی طلبہ کے لیے پی ایچ ڈی پروگرام کی تیاری مکمل کی جارہی ہے۔
ایکنا: مصری ٹیلی ویژن پروگرام "دولة التلاوة" نے اپنی تازہ ترین قسط میں معروف اور مرحوم مصری قاری شیخ محمد عبدالوهاب طنطاوی کی زندگی اور خدمات پر خصوصی رپورٹ پیش کرتے ہوئے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
ایکنا: قرآن کی تلاوت کے دوران پسِ منظر میں اضافی آواز یا کوئی ترانہ شامل کرنا، یعنی پس منظر میں کوئی آواز یا موسیقی چل رہی ہو،ایک قابلِ فکر اور تشویش ناک امر ہے۔
ایکنا: اپلیکیشن "تعلیمِ قرآن بچوں کے لئے 1" جدید اور مؤثر قرآنی تدریسی طریقوں کے فروغ اور بصری و تعاملی انداز سے فائدہ اٹھانے کی غرض سے تیار اور جاری کی گئی ہے۔