ایکنا: پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے آستانہ مقدس عباسی کے زیر اہتمام پہلا بین الاقوامی "رحمة للعالمین" فیسٹیول کربلا میں شروع ہوچکا ہے۔
ایکنا: ایرانی وزیر خارجہ نے اسلامی اتحاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی دنیا کا اتحاد صرف ایک مثبت آرمان یا مستحب عمل نہیں، بلکہ آج یہ ایک قطعی ضرورت اور شرعی فریضہ ہے۔
ایکنا: انتالیسویں وحدت اسلامی کے حوالے سے ادیان یونیورسٹی میں پیرس کانفرنس منعقد ہوئی جہاں حجت الاسلام والمسلمین حمید شهریاری، جنرل سیکریٹری تقریب مذاهب اسلامی نے گفتگو کی۔