All Stories

IQNA

قومی ہفتہ قرآن «بومرداس» یونیورسٹی میں

قومی ہفتہ قرآن «بومرداس» یونیورسٹی میں

ایکنا: الجزائر میں 27ویں قومی قرآن کریم ہفتہ کا آغاز کردیا گیا ہے۔
08:14 , 2025 Sep 18
وحدت اسلامی موجودہ حالات میں اہم ضرورت ہے

وحدت اسلامی موجودہ حالات میں اہم ضرورت ہے

ایکنا: عراق کے رباط محمدی کونسل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ امت اسلامیہ کے موجودہ حالات میں وحدت اسلامی ناگزیر ہوچکی ہے۔
08:12 , 2025 Sep 18
حزب‌الله کی جانب سے شھداء نصرالله و صفی‌الدین کی برسی پر پروگرام

حزب‌الله کی جانب سے شھداء نصرالله و صفی‌الدین کی برسی پر پروگرام

ایکنا: حزب اللہ لبنان نے شہداء نصراللہ اور صفی‌الدین کی برسی کی تقریبات کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔
08:07 , 2025 Sep 18
مصری قاری شیخ حصری کی سالگرہ«مصر قرآن کریم»  چینل میں

مصری قاری شیخ حصری کی سالگرہ«مصر قرآن کریم» چینل میں

ایکنا: سیٹلائیٹ چینل "مصر قرآن کریم" مصر کے نامور مرحوم قاری شیخ محمود خلیل الحصری کی سالگرہ کے موقع پر خصوصی پروگرام نشر کرے گا۔
08:03 , 2025 Sep 18
قاری «هادی موحدامین»  کی تلاوت

قاری «هادی موحدامین» کی تلاوت

إِنَّ الَّذِينَ تَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ لَا يَمْلِكُونَ لَكُمْ رِزْقًا فَابْتَغُوا عِنْدَ اللَّهِ الرِّزْقَ وَاعْبُدُوهُ بلاشک جو خدا کی جگہ دوسروں کی پرستش کرتے ہیں وہ تمھارے رزق کا مالک نہیں، لہذا رزق کو خدا کے ہاں ڈھونڈو اور اسی کی بندگی کرو۔ آیت 17 سوره عنکبوت
21:10 , 2025 Sep 17
تیسری محفل تلاوت بعنوان «رحمة‌للعالمین» کا اہتمام

تیسری محفل تلاوت بعنوان «رحمة‌للعالمین» کا اہتمام

ایکنا: بین الاقوامی قراء کی ایک جماعت جمعہ 28 ستمبر کو منعقد ہونے والی تیسری بین الاقوامی محفل تلاوت "رحمة للعالمین" میں شریک ہوگی۔
16:30 , 2025 Sep 17
انڈین مفتی: بڑے بحران سیرت النبی سے دوری کا نتیجہ ہے

انڈین مفتی: بڑے بحران سیرت النبی سے دوری کا نتیجہ ہے

ایکنا: انڈین مفتی اعظم نے کہا ہے کہ بحرانوں کی اصل وجہ نبوی تعلیمات سے دوری ہے۔
07:11 , 2025 Sep 17
دوحه اجلاس کا اختتامی اعلامیہ جاری

دوحه اجلاس کا اختتامی اعلامیہ جاری

ایکنا: قطر پر صہیونی جارحیت کی شدید مذمت، امن کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کیا گیا۔
07:09 , 2025 Sep 17
مصحف الازهر دو زبانوں میں «مصر قرآن کریم»  ایپ میں

مصحف الازهر دو زبانوں میں «مصر قرآن کریم» ایپ میں

ایکنا: شرکت «المتحده» کی جانب سے مصحف الازہر کو عربی و انگریزی زبانوں میں موبائل ایپ پر پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔
07:05 , 2025 Sep 17
سیرت نبوی کی عملی تقلید آج کی ضرورت ہے

سیرت نبوی کی عملی تقلید آج کی ضرورت ہے

ایکنا: عراقی قبائل کے سربراہ نے کہا ہے کہ سیرت نبوی کو عملی زندگی کا حصہ بنانا ضروری ہے۔
06:59 , 2025 Sep 17
طاروطی؛ قراء کی تلاوت امید افزاء ہے

طاروطی؛ قراء کی تلاوت امید افزاء ہے

ایکنا: مصر میں منعقدہ قرآنی مقابلے "حکومت تلاوت" کے ججوں کی کمیٹی کے رکن نے اس مقابلے کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ یہ تقریب ایسے قاریوں کی شرکت سے منعقد ہوئی ہے جن کی تلاوتیں قوی اور امید افزا ہیں۔
06:56 , 2025 Sep 17
اسلامی ممالک صہیونی رژیم سے تعلقات منقطع کریں

اسلامی ممالک صہیونی رژیم سے تعلقات منقطع کریں

ایکنا: صدر نے دوحہ روانگی سے قبل کہا: مسلم اور خطّہ ممالک متحد ہوں تو عملی اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔
15:47 , 2025 Sep 16
ویڈیو | ترتیل‌خوانی شهید «همام الحیه»

ویڈیو | ترتیل‌خوانی شهید «همام الحیه»

ایکنا: شہید ہمام الحیہ کی ترتیل قرآن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔
09:20 , 2025 Sep 16
صنعا؛ تیسری بین الاقوامی «پیامبر اعظم(ص)»  کانفرنس کا میزبان

صنعا؛ تیسری بین الاقوامی «پیامبر اعظم(ص)» کانفرنس کا میزبان

ایکنا: صنعا میں تیسری بین الاقوامی کانفرنس برائے پیامبر اعظمؐ کا آغاز کیا گیا ہے۔
09:17 , 2025 Sep 16
الازهر کے تیس طلباء کی کاوش سے ترتیل تلاوت

الازهر کے تیس طلباء کی کاوش سے ترتیل تلاوت

ایکنا: الازہر کے 30 طلبہ کی آواز میں مصحفِ مرتل کی تیاری مکمل کی گئی ہے۔
09:14 , 2025 Sep 16
9