ایکنا: مکہ مکرمہ میں ایک پُروقار تقریب کے دوران انجمنِ جهان اسلام کے سیکرٹری جنرل شیخ محمد بن عبدالکریم العیسی نے قرآنِ کریم کی پہلی مرتل (ترتیل کے ساتھ) آڈیو ریکارڈنگ کا باضابطہ اجرا کیا۔
ایکنا: قرآنی مقابلے گزشتہ شب، ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر (WTCKL) میں گیمبیا اور مراکش کے نمائندوں کی تلاوت کے ساتھ باضابطہ طور پر شروع ہو گئے۔
آج کی پُرشور اور تیزرفتار دنیا میں ہمیں بعض اوقات ایک مختصر اور سکون بخش توقف کی ضرورت ہوتی ہے۔ مجموعہ "نوای وحی" قرآن کی سب سے خوبصورت آیات کے انتخاب کے ساتھ ایک روحپرور سفر کی دعوت ہے۔
ایکنا: عراق کے وزیر مواصلات اور ایران کے ہلال احمر کے سربراہ نے اربعین حسینی کے زائرین کے لیے سرحدی گزرگاہوں اور کربلا کی طرف جانے والے راستوں میں انٹرنیٹ فراہم کرنے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا۔
ایکنا: صربیا کے شہر نووی پازار میں قائم مدرسہ قرآن "نووی پازار"، خطہ بلقان میں مسلمانوں کی اسلامی شناخت کی بحالی اور قرآن و تفسیر کی تعلیم کا ایک اہم مرکز بن چکا ہے۔