All Stories

IQNA

مصر قراء میوزیم میں استاد قاری باسط کی یادگار چیزیں+ تصاویر

مصر قراء میوزیم میں استاد قاری باسط کی یادگار چیزیں+ تصاویر

ایکنا: مصر اور عالمِ اسلام کے نامور قاریِ قرآن استاد عبدالباسط عبدالصمدؒ کے ذاتی استعمال کی متعدد اشیا مصر کے نئے قائم ہونے والے قاریانِ قرآن میوزیم میں محفوظ کی گئی ہیں۔
08:30 , 2025 Dec 21
استاد عبدالباسط؛ پیدائش سے وفات تک

استاد عبدالباسط؛ پیدائش سے وفات تک

ایکنا: مصر کی اعلیٰ اسلامی امور کونسل نے اسلامی دنیا کے معروف قاریِ قرآن استاد عبدالباسط عبدالصمدؒ کی زندگی پر مبنی ایک مختصر فلم کی تیاری کا اعلان کیا ہے، جو مصنوعی ذہانت کی مدد سے تیار کی گئی ہے۔
07:54 , 2025 Dec 21
دنیوی زندگی پر استغفار کے اثر کا انداز

دنیوی زندگی پر استغفار کے اثر کا انداز

ایکنا: زندگی پر معنوی امور کے اثر پر ایمان رکھنے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ مادی اسباب کے کردار کو کمزور سمجھا جائے، بلکہ مقصود یہ ہے کہ مادی عناصر کے ساتھ ساتھ مؤثر معنوی عوامل بھی موجود ہیں، جن میں استغفار جیسے عوامل شامل ہیں۔
07:50 , 2025 Dec 21
آسٹریا میں حجاب پر پابندی کے حوالے سے ہیومن رائٹس کی مذمت

آسٹریا میں حجاب پر پابندی کے حوالے سے ہیومن رائٹس کی مذمت

ایکنا: اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کی ترجمان نے آسٹریا کے اس فیصلے پر تنقید کی ہے جس کے تحت 14 سال سے کم عمر لڑکیوں کے لیے حجاب پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
07:31 , 2025 Dec 20
برطانیہ میں لاکھوں مسلمان شہریت کھونے کے خطرے سے دوچار

برطانیہ میں لاکھوں مسلمان شہریت کھونے کے خطرے سے دوچار

ایکنا: دو انسانی حقوق کی تنظیموں نے برطانیہ میں لاکھوں مسلمانوں کی شہریت چھننے کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔
07:26 , 2025 Dec 20
صہیونی حائل دیوار سے فلسطینی پریشان

صہیونی حائل دیوار سے فلسطینی پریشان

ایکنا: فلسطینیوں کا ماننا ہے کہ ممکنہ حائل دیوار جس کی تعمیر صہیونی حکومت نے سیکیورٹی جیسے بہانوں کے تحت اپنے ایجنڈے میں شامل کی ہے، فلسطینیوں کی زرعی زمینوں کو ایک دوسرے سے جدا کر دے گی۔
07:24 , 2025 Dec 20
دبئی میں «قلب معنوی و فرهنگی» مرکز کی نمائش

دبئی میں «قلب معنوی و فرهنگی» مرکز کی نمائش

ایکنا: نخیل پراپرٹیز ڈیولپمنٹ کمپنی نے نخل جبل علی جزیرے میں جمعہ مسجد کے منصوبے کی نقاب کشائی کی ہے، جو جزیرے کی ترقی کے لیے روحانی اور ثقافتی دل کا کردار ادا کرے گی۔
07:18 , 2025 Dec 20
میلاد النبی(ص) اور قرآنی احترام محفوظ کرانے کی عالمی کوشش

میلاد النبی(ص) اور قرآنی احترام محفوظ کرانے کی عالمی کوشش

ایکنا: عراق کے نمائندے نے اقوامِ متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے یونیسکو میں یہ تجویز پیش کی ہے کہ رسولِ اکرم حضرت محمد ﷺ کے یومِ ولادت اور قرآنِ کریم کو آسمانی کتاب کی بے حرمتی کو روکنے کے مقصد سے عالمی ورثے کی فہرست میں شامل کیا جائے۔
07:14 , 2025 Dec 20
سڈنی واقعے کے بعد مسلمان دوغلی پالیسی کا شکار

سڈنی واقعے کے بعد مسلمان دوغلی پالیسی کا شکار

ایکنا: سڈنی کے بونڈی ساحل پر یہودیوں کی تقریب پر حملے نے ایک بار پھر یہ حقیقت واضح کر دی ہے کہ سوشل میڈیا اور انتہاپسند حلقے ہر موقع کو مسلمانوں اور مہاجرین کو بدنام کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
05:21 , 2025 Dec 19
برما کے مسلمان شدید تعصبات سے دوچار ہیں

برما کے مسلمان شدید تعصبات سے دوچار ہیں

ایکنا: برطانیہ میں قائم ایک انسانی حقوق کی تنظیم کی رپورٹ کے مطابق، میانمار کے مسلمان بڑھتے ہوئے جبر اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔
05:10 , 2025 Dec 19
عمان میں حفظ قرآن کے قومی مقابلے

عمان میں حفظ قرآن کے قومی مقابلے

ایکنا: سلطنتِ عمان میں وزارت اوقاف و مذہبی امور کی سرپرستی میں قومی سطح پر قرآنِ کریم حفظ کرنے کے مقابلوں کا پہلا دور "فاستمسک" قرآن کو مضبوطی سے تھامو“ کے عنوان سے شروع ہو گیا ہے۔
14:44 , 2025 Dec 18
امریکہ میں توہین قرآن مظاہروں پر یمن کا خیر مقدم

امریکہ میں توہین قرآن مظاہروں پر یمن کا خیر مقدم

ایکنا: یمن کی مختلف انجمنوں اور تنظیموں نے امریکہ میں قرآنِ کریم کی توہین کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس ملک کے حوثی رہنما کی جانب سے قرآن کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کی اپیل کا خیرمقدم کیا ہے۔
14:41 , 2025 Dec 18
عظیم مرجع کی قرآنی خدمات یادگار ہیں

عظیم مرجع کی قرآنی خدمات یادگار ہیں

ایکنا: آیت‌اللہ العظمیٰ سید محمد رضا گلپایگانیؒ نہ صرف اہلِ بیتؑ کی معارف کی تبیین فرماتے بلکہ دارالقرآن کے قیام سے انہوں نے حفاظِ قرآن کی سرپرستی کے ذریعے نسلوں کے رشتے کو کتابِ خدا سے مضبوط بنایا۔
14:38 , 2025 Dec 18
قرآنی مدرسہ «سیدهاشم» غزہ میں  ساتھ افتتاح+ ویڈیو

قرآنی مدرسہ «سیدهاشم» غزہ میں ساتھ افتتاح+ ویڈیو

ایکنا: غزہ شہر میں قرآنی مدرسہ "سید ہاشم“ عوامی مہم بعنوان ایران ہمدل کی شراکت اور اہلُ القرآن غزہ ادارے کے تعاون سے افتتاح کیا گیا۔
14:32 , 2025 Dec 18
خدا آگاه ہے

خدا آگاه ہے

الله ایسا رب ہے کہ اس کے سوا کوئی نہیں، زندہ و پایندہ اور آگاہ، نہ وہ سوتا ہے نہ اونگھ آتا ہے اور جو کچھ زمین اور آسمان میں ہے اس کا ہے، پس کون ہے جو اسکی اجازت کے بغیر شفاعت کرے، اسکی فرمان روائی اسقدر وسیع ہے کہ زمین و آسمان کو گھیر رکھا ہے اور اسکی حفاظت اس کے لیے سخت نہیں اور خدا بلند مرتبہ والا ہے۔ آیه 255- سوره بقره
21:16 , 2025 Dec 17
3