ایکنا: الازہر کے عالمی فارغ التحصیلان کی تنظیم نے "صوتوں کی خوبصورتی" کے عنوان سے قرآن کریم کے مقابلوں کا انعقاد کیا ہے، جو ابوالعینین فاؤنڈیشن کے تعاون سے منعقد ہو رہے ہیں۔
ایکنا: قرآنی مقابلوں میں کی جانے والی بیشتر تلاوتیں صرف فنی نکات کی رعایت کرتے ہوئے ججوں کی نظر کو مطمئن کرنے تک محدود ہوتی ہیں، اور ان میں تخلیق یا جدت کم ہی نظر آتی ہے۔