بین‌الحرمین میں بلڈ ڈونیشن سے لیکر فری ٹرانسپورٹ تک

IQNA

اپ ڈیٹ اربعین/

بین‌الحرمین میں بلڈ ڈونیشن سے لیکر فری ٹرانسپورٹ تک

4:24 - August 26, 2023
خبر کا کوڈ: 3514838
ایکنا عراق: گرمی میں کمی اور واکنگ ٹریک میں فری ٹرانسپورٹ اور ایران و عراق وزیر داخلہ کے درمیان ملاقات تازہ ترین اپ ڈیٹ میں شامل ہیں۔

ایکنا نیوز کے مطابق چہلم امام عالی مقام کے نزدیک ہونے کے ساتھ ہی عراق میں زائرین کی آمد و رفت کا سلسلہ تیز تر ہورہا ہے۔

کربلا کے گورنر کے مطابق کربلا میں چہلم امام اور زائرین کی وجہ سے اس بدھ سے چھٹیاں شروع کردی گیی ہیں۔

 

شھر نجف اشرف میں اتوار سے چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

 

ایران اور عراق میں اربعین امام حسین(ع) ایک ہی دن ہونے کا امکان ہے اور کروڑوں زائرین کی آمد متوقع ہے۔

 

بلڈ ڈونیشن بین‌الحرمین میں

کربلا میں الهندیه ہسپتال کی جانب سے بین الحرمیں خون دینے کی مہم چلائی گیی ہے۔

 

از کاهش گرمای هوا در اربعین تا مهیا بودن وسایل حمل و نقل در گذرگاه‌ها برای انتقال زائران به کربلا/آماده

بلڈ بینک کے سربراہ قیس رشید، کا کہنا تھا: مذکورہ پروگرام پہلے سے بنایا گیا تھا اور دیے گئے خون بیماروں اور زخمیوں کے لیے وقف کیا گیا ہے۔

 

بارہوں مدارس فیسٹیول نجف اشرف میں منعقد کی گیی جسمیں ساڑھے سات سو مبلغین «زیارت اربعین حمایت امام حسین علیه‌السلام نمایش» کے موٹو کے ساتھ شریک تھے۔

 

وزارت داخلہ کے مطابق تمام سرحدی شہروں سے زائرین کے داخلے کا مکمل اہتمام کیا گیا ہے.

 

از کاهش گرمای هوا در اربعین تا مهیا بودن وسایل حمل و نقل در گذرگاه‌ها برای انتقال زائران به کربلا/آماده

 

عراقی وزیر ٹرانسپورٹ رزاق محبیس السعداوی نے ٹرانسپورٹ سروسز کا جایزہ لینے کے لئے نجف کا دورہ کیا۔

انکا کہنا تھا کہ توقع کی جاتی ہے کہ اس سال اربعین گذشتہ سال سے بڑا ہوگا  اور اس حؤالے سے سات سو بسیں اور بیس ٹرینوں کے علاوہ ایک سوپچاس ٹرک سامان منتقل کرنے اور خوراک لیجانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

 

از کاهش گرمای هوا در اربعین تا مهیا بودن وسایل حمل و نقل در گذرگاه‌ها برای انتقال زائران به کربلا/آماده

 

کربلا- نجف کے راستے زائرین سے پر ہیں جو جنوبی حصوں سے کربلا کی سمت گامزن ہے تاہم بعض زائرین صحرایے علاقوں سے بھی سفر کرتے ہویے کربلا پہنچ رہے ہیں۔/

 

از کاهش گرمای هوا در اربعین تا مهیا بودن وسایل حمل و نقل در گذرگاه‌ها برای انتقال زائران به کربلا/آماده

از کاهش گرمای هوا در اربعین تا مهیا بودن وسایل حمل و نقل در گذرگاه‌ها برای انتقال زائران به کربلا/آماده

 

 

 

4164833

نظرات بینندگان
captcha