تیرہ لاکھ زائرین عراق میں داخل ہونے سے لیکر حرم امام حسین(ع) میں گھانا شیعوں کی عزاداری + فلم

IQNA

اربعین اپ ڈیٹ:

تیرہ لاکھ زائرین عراق میں داخل ہونے سے لیکر حرم امام حسین(ع) میں گھانا شیعوں کی عزاداری + فلم

18:58 - August 29, 2023
خبر کا کوڈ: 3514857
ایکنا عراق: وزارت داخلہ عراق نے کہا ہے کہ آج تک تیرہ لاکھ زائرین عراق میں داخل ہوچکے ہیں دوسری جانب سیکورٹی کا سخت ترین اقدام اٹھایا گیا ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق عشاق سیدالشهدا(ع) کی بڑی تعداد ایرانی سرحدوں سے عراق میں ان دنوں داخل ہورہی ہے اور ہر دن ان کی تعداد میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔

 

بڑی تعداد میں زائرین کے باوجود سرحدوں سے داخلے میں کوئی مشکل نہیں تاہم شدید گرمی کے باعث اکثر زائرین راتوں کو سفر کرتے ہیں۔

 

فضائی تصاویر سے ثابت ہوتا ہے کہ عراق کی سرحدوں پر زائرین کا سمندر ٹھاٹھیں مار رہا ہے۔

عراقی وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ سرحدوں بارڈر سے اب تک دس لاکھ کے لگ بھگ زائرین عراق داخل ہوچکے ہیں۔

 

از ورود 1 میلیون و 300 هزار زائر خارجی به عراق تا عزاداری شیعیان غنا در حرم امام حسین(ع)

وزارت داخلہ کے اعلی نمایندے خضیر الصافی کے مطابق کربلا نجف کے راستوں اور زائرین کی سرحد پر نوے مختلف سیکورٹی دستے فرائض انجام دیں رہے ہیں۔

 

زائرین کی مہمانی امور کے سربراہ اثیر التمیمی کا کہنا تھا کہ آستان قدس علوی زائرین کی خدمت کےلیے کسی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے اور تمام زائرین کے لیے رہایش اور کھانے کے اہتمام کے لیے کھلے ہیں۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

 

۔

 

4165548

 

نظرات بینندگان
captcha