معذور طالب علم اور آیت الله سیستانی کی حوصلہ افزائی

IQNA

معذور طالب علم اور آیت الله سیستانی کی حوصلہ افزائی

5:24 - September 16, 2023
خبر کا کوڈ: 3514950
ایکنا عراق: آیت‌الله العظمی سیستانی نے معذور عراقی طالب علم سے ملاقات کی جنہوں نے معذوری کے باوجود بہترین مارکس سے ہائی اسکول میں رتبہ حاصل کیا ہے۔

ایکنا نیوز – عراقی مقامی میڈٰیا کے مطابق شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی نے جمعہ کو معذور عراقی طالب عالم " سیف الدین سعد" اور انکے بعض فیملی ممبران  سے ملاقات کی جنہوں نے ہائی اسکول میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی ہے۔

 

آیت‌الله سیستانی نے طالب علمی کی بصیرت اور کاوش کو سراہتے ہوئے کہا: تمھاری کامیابی دوسروں کے لیے ایک مثال ہے کہ عزم و ارادے کی راہ میں کوئی چیز رکاوٹ نہیں ڈال سکتی ہے۔

 

آیت اللہ سیستانی نے انکی مزید کامیابی کے لیے دعا کی اور اسی طرح معذور طالب علم کے والدین کو بھی سراہا جنہوں نے اس کی کامیابی میں مدد کی ہے۔/

 

4169136

نظرات بینندگان
captcha