ٹیگس - جہاد

iqna

IQNA

ٹیگس
جہاد
ایکنا اسلام آباد: روزنامہ اسرائیل ٹایمز کے مطابق دسیوں ہزار پاکستانیون نے لاہور میں اسرائیل کے خلاف جھاد کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515321    تاریخ اشاعت : 2023/11/21

انبیاء؛ کا انداز تربیت؛ ابراهیم(ع) / 8
ایکنا (تھران) عام طور پر انسانوں کو اپنے اندر بعض منفی خصوصیات کا پتہ چل جاتا ہے اور کوشش کرتا ہے کہ اس کا خاتمہ کرسکے، سیرت انبیاء اس حوالے سے قابل غور ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514514    تاریخ اشاعت : 2023/06/25

قرآنی سورے/ 8
دنیا میں شدت پسندی کی بڑھتی لہر اور جہاد کے نام پر جنگ طلبی، قتل و غارت سے غلط استفادہ کرنا عام ہوچکا ہے حالانکہ اسلام نے ہمیشہ امن و محبت کی تاکید کی ہے اگرچہ تجاوز کرنے والوں سے مقابلہ بھی ضروری قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512016    تاریخ اشاعت : 2022/06/08

نمایندہ ولی فقیہ
حجۃ الاسلام و المسلمین فلاحتی نے کہا کہ حقائق کی عکاسی کرنا اور اہم اور بنیادی مطالب کو لوگوں تک پہنچانا اور خبروں کو تاثیر پزیر بنانا یہ وہ اہم نکات ہیں کہ جن پر آپ طلباء کو بطور صحافی توجہ دینی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3511317    تاریخ اشاعت : 2022/02/15

بین الاقوامی گروپ:افغان علما کونسل نے افغانستان میں بدامنی پھیلانے کے سلسلے میں اسلام آباد کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف اعلان جہاد کر دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3344338    تاریخ اشاعت : 2015/08/15

بین الاقوامی گروپ:شمالی عراق کے شہر موصل میں تحریک اہلسنّت و الجماعت نے داعش دہشتگرد گروہ کے خلاف جہاد کا اعلان کردیا-
خبر کا کوڈ: 3304618    تاریخ اشاعت : 2015/05/17

بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یونیورسٹی جہاد کے سربراہ ، مدیروں، ریسرچ اسکالروں اور محققین کے ساتھ ملاقات میں ملک کی برق رفتار پیشرفت اور صحیح حرکت کو جاری رکھنے کے لئے ، " جہاد ی مدیریت اور کام" نیز " ہم کرسکتے ہیں" کے جذبے کی تقویت کو لازمی قراردیا
خبر کا کوڈ: 1415910    تاریخ اشاعت : 2014/06/10