ملکی وے کہکشان کا زمین سے فاصلہ 2600 نوری سال ہے جہاں بڑی تعداد میں ستارے موجود ہیں۔ ان ستاروں کی تصاویر میں سولہ تصاویر کو منتخب کیا گیا ہے جو بارہ ممالک کے ماہر فوٹوگرافروں اور ماہرین فلکیات کی پیش کردہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511926 تاریخ اشاعت : 2022/05/24