ٹیگس - انبیاء

iqna

IQNA

ٹیگس
انبیاء
رهبر انقلاب کے قرآنی مستندات
ایکنا: آیه ۷۶ سوره «نسا» کہتی ہے باطل کے بلاک کو مسلسل جہاد کے بغیر عقب نشینی پر مجبور نہیں کیا جاسکتا اور تاریخ میں حق ایسا ہی آگے بڑھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516006    تاریخ اشاعت : 2024/03/10

ایکنا: چار عظیم پیغمبر حضرات موسی، داوود و عیسی علیهم السلام اور محمد صلی الله علیه و اله وسلم کی تعلیمات کا نچوڑ حضرت محمد باقر کی حدیث میں پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515701    تاریخ اشاعت : 2024/01/17

راه رشد / 4
ایکنا تھران: تعلیم و تربیت بعثت انبیا کا ہدف رہا ہے تاہم ان دونوں میں سے ترجیح کس کو حاصل ہے؟
خبر کا کوڈ: 3515278    تاریخ اشاعت : 2023/11/14

انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 29
ایکنا تھران: آج ٹیکنالوجی اور انفارمیشن تک رسائی آسان ہوچکی ہے اور جہالت کی کوئی دلیل قبول نہیں تاہم اب بھی دنیا کے گوشہ و کنار میں ایسے خرافات ہم دیکھتے ہیں، خرافات سے مقابلہ انبیاء کی سیرت میں واضح دیکھا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514977    تاریخ اشاعت : 2023/09/20

قرآن کیا ہے؟ / 22
ایکنا تھران: عوام کا ماضی بارے لاعالمی بہت سے مسائل کا باعث بنا ہے، اکیسویں صدی کے انسان ماضی سے بے خبری کے باعث اب بھی مسایل سے دوچار ہیں حالانکہ ماضی کا نچوڑ قرآن میں موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514770    تاریخ اشاعت : 2023/08/14

انبیاء کا انداز تربیت ؛ موسی(ع) / 16
ایکنا تھران: عالم ہستی میں پیغمبروں اور ائمہ سے بڑھکر کسی نے اجتماعی تربیت نہیں کی ہےلہذا انکی سیرت اور روش کا مطالعہ اہم ہے، موسی نبی کی سیرت میں دعا کی اہمیت دکھائی دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514702    تاریخ اشاعت : 2023/08/01

انبیاء کی تربیت کا انداز؛ موسی(ع) / 13
ایکنا تھران: استدلال اور دلیل لانا انبیا کی روش کا اہم ترین عنصر شمار کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514621    تاریخ اشاعت : 2023/07/17

قرآنی سورے/ 14
سورہ ابراہیم میں پیغمبروں کی رسالت کی مقصد کو بیان کیا گیا ہے اور کہا جاسکتا ہے کہ تمام انبیاء کا ہدف ایک ہے تھا، ہدایت۔
خبر کا کوڈ: 3512152    تاریخ اشاعت : 2022/06/26

قرآنی سورے/ 11
قرآن میں رحمت الھی کے علاوہ آخرت بعض اقوام کو سزا دینے کی بھی بات ہوئی ہے اور ان میں سے ایک سورہ ہود ہے، اس میں جو منظر کشی کی گئی ہے وہ اس قدر باعظمت ہے کہ رسول اسلام فرماتے ہیں مجھے بوڑھا کردیا !
خبر کا کوڈ: 3512086    تاریخ اشاعت : 2022/06/17

بین الاقوامی گروپ: اجازت ملنے کے بعدفلموں میں انبیاء کا کردار ادا کیا جاسکے گا
خبر کا کوڈ: 1455935    تاریخ اشاعت : 2014/09/30

بین الاقوامی گروپ:علامہ عباس کمیلی نے کہا کہ اس سے بھی بڑھ کر ان لوگوں کے آباؤ اجداد نے سنہ61ہجری اور اس سے قبل اہل بیت رسول سے براہ راست جنگیں کیں اور کربلا میں رسول اکرم (ص) کے نواسے حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اہل و عیال کو شہید کیا
خبر کا کوڈ: 1435958    تاریخ اشاعت : 2014/08/04

بین الاقوامی گروپ:انبیائے کرام ؑ ، اہلبیت اطہارؑ اور صحابہ کرام کے مزارات امت مسلمہ کی محبت کا مرکز ہیں
خبر کا کوڈ: 1435540    تاریخ اشاعت : 2014/08/03