ٹیگس - ایمان

iqna

IQNA

ٹیگس
ایمان
امام جمعه شهر هنگو پاکستان:
ایکنا: امام جمعه نے کہا کہ رهبر انقلاب اسلامی اور سپاہ قدس نے شاندار اقدام سے ایمان ی قوت کی عظمت کو ثابت کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516330    تاریخ اشاعت : 2024/05/05

فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ ؛ اپنے اہل ایمان بھائیوں کے درمیان صلح کراتے رہو۔ سوره حجرات آیه ۱۰
خبر کا کوڈ: 3515781    تاریخ اشاعت : 2024/01/31

ایکنا: فرشتے آسمانی مخلوق ہیں جنپر ایمان رکھنا فرض ہے یہ نوری ہستیاں ہیں جنکے مختلف گروہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515685    تاریخ اشاعت : 2024/01/14

يَسْتَبْشِرُونَ بِنِعْمَةٍ مِنَ اللَّهِ وَفَضْلٍ وَأَنَّ اللَّهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ الْمُؤْمِنِينَ خوش ہیں اپنے رب کے فضل اور نعمتوں سے اور خدا اہل ایمان کے اجر کو ضایع نہیں کرتا۔ سوره آل عمران آیه ۱۷۱
خبر کا کوڈ: 3515684    تاریخ اشاعت : 2024/01/13

ایکنا: «اسلام» کی قانونی شکل ہے، اور جو کوئی زبانی شہادت کہے گا وہ مسلمانوں میں داخل ہو جائے گا اور اسلام کے احکام اس کے اوپر گزر جائیں گے لیکن ایمان ایک حقیقی اور باطنی چیز ہے اور اس کی جگہ انسان کا دل ہے، اس کی زبان اور شکل نہیں.
خبر کا کوڈ: 3515643    تاریخ اشاعت : 2024/01/07

حیات طیبه/ 1
ایکنا: اکثر مخلوقات زندگی کے بعض امور میں مشترک ہیں مثلا سوتے ہیں، جاگتے ہیں، کھاتے ہیں وغیرہ، تاہم انسان کی زندگی دوسروں سے منفرد ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515529    تاریخ اشاعت : 2023/12/21

اسلام میں خمس/ 3
اسلام میں خمس اور اخلاق و محبت کا گہرا تعلق ہے اور قرآن میں اس بارے نظر ڈالتے ہوئے ان پہلووں کو بہتر ملاحظہ کرسکتے ہیں۔‏
خبر کا کوڈ: 3515170    تاریخ اشاعت : 2023/10/25

قرآن میں اخلاقی نکات / 25
رسول اللہ(ص) اور امام حسین(ع) کی تاکیدات میں ایمان کے ساتھ گھر اور لوگوں سے اچھے اخلاق سرفہرست ہے گویا عمل کے میدان میں اخلاق مکمل ایمان ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514889    تاریخ اشاعت : 2023/09/04

قرآن کیا ہے ؟ / 6
ایکنا تھران: دنیا کی تمام روشنیاں ایک دن بجھ جائیں گی حتی سورج بھی خاموش ہوگا مگر ایک ایسا نور ہے جو کبھی تاریک نہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3514459    تاریخ اشاعت : 2023/06/13

رھبر معظم کا بانی انقلاب کی برسی پر خطاب؛
امام خمینی (رح) نے ملکی، امت اسلامی اور عالمی سطح پر تبدیلیاں کی اور یہ سب ایمان اور امید ایجاد کرنے پر ممکن ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514417    تاریخ اشاعت : 2023/06/04

قرآنی سورے/ 12
یوسف پیغمبر کی داستان سختیوں سے بھری ہے کہ کسطرح ایک انسان زندگی میں مشکلات میں گرفتار ہوتا ہے تاہم صبر و ایمان کی وجہ سے اہم ترین مقام حاصل ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512104    تاریخ اشاعت : 2022/06/20